the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اوزون کی تہہ سورج کی روشنی کو فلٹر کرنے کے ساتھ زمین پر اس کے نقصان دہ اثرات کو بھی زائل کرتی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دسمبر 1994سے ہر سال16ستمبر کو اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن منانے کا اعلان کیاتھا ۔ 1974میں امریکی کیمیا دانوں نے اوزون کی تہہ کے



تحفظ سے متعلق آگاہی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ اگر مناسب اقدامات نہ کئے گئے تو 75برسوں میں اوزون کی تہہ کا وجود ختم ہو سکتا ہے۔ اس سال اس دن کاموضوع "اوزون لئیر پروٹیکشن :دی مشن گوز آن" ہے۔ کچھ روز قبل ایک تجزیاتی مطالعے سے معلوم ہواتھا کہ انٹارکٹیکا کے اوپراوزون کی تہہ میں پڑنے والا شگاف بتدریج کم ہونے لگا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.